صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - سیمینار English
سیمینار


تحقیقی موضوعات پر سوچ وچار : بین الاقوامی تعلقات/اسٹریٹیجک اور ڈپلومیٹک اسٹڈیز چھاپیے ای میل

BRIپاکستان کو بے انتہا کثیرجہتی صلاحیتوں سے نوازا گیا ہے۔ ابھرتے ہوئے تحقیق کاروں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ایسے شعبوں کو تلاش کریں جن میں کام نہیں ہوا ہے تاکہ وہ ایسا مواد سامنے لاسکیں جو اس معاشرے کے لیے فائدہ مند ہو۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’The Living Scripts‘ میں چوہدری محمد اشرف کے ساتھ نشست چھاپیے ای میل

TLSآئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام ’The Living Scripts‘ کا آٹھواں اجلاس آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) کے زیرِاہتمام 18اکتوبر 2019ء کو ہوا۔ چوہدری محمد اشرف سابق چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر (AJ&K) پروگرام کے مہمان تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کو بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت کرنے والے کشمیریوں کی حمایت میں ’مادی‘ مدد کو بحال کرنا ہوگا: جنگ اور امن کے لیے تمام آپشنز کو استعمال کرنا ہو گا۔ چھاپیے ای میل

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد میں 2 اکتوبر 2019  کو منعقدہ ایک اجلاس میں مقررین نے کشمیر کے مقصد میں کامیابی کے لیے قومی اتفاقِ رائے، مقصد سے وابستگی، قربانی کے جذبے، مقصد پر استقامت اور مدبرانہ اقدامات جیسے کلیدی عوامل پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے حکومت سے ان پہلوؤں پر تیزتر اقدامات پر زور دیا کہ وقت بڑی تیزی سے گزر رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں موجود کشمیریوں کے لیے یہ کیفیت ’اب یا کبھی نہیں‘ والی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
“The Living Scripts” میں ظفر قادر کے ساتھ نشست چھاپیے ای میل

living-scripts

آئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام “The Living Scripts” کے ساتویں اجلاس کی یہ دوسری نشست تھی جو چیئرمین تعلیم فاؤنڈیشن ظفر قادری کے ساتھ ہوئی۔ اس پروگرام کا اہتمام آئی پی ایس لیڈ (The learning, excellent and development Program of IPS) کرتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آ ئی پی ایس نیشنل اکیڈمک کونسل کا سالانہ اجلاس [۲۰۱۹] چھاپیے ای میل

   انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) کی نیشنل اکیڈمک کونسل (National Academic Council) کے  سالانہ اجلاس میں    کلیدی قومی مقاصد کے حصول کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے اور قوم کی تعمیرِ نو کے لیے تعلیمی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ نیشنل اکیڈمک کونسل (NAC) کے ممبران اس بات پر متفق تھے کہ اس طرح کے اقدامات کے ذریعے نہ صرف تعمیری عمل کا مؤثر فروغ ممکن ہے بلکہ ملک کے اندر طبقاتی و  دیگر تفریقوں کو کم کرنے  میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ وہ ۲۱ ستمبر ۲۰۱۹ کو ہونے والےآئی پی ایس کے سالانہ اجلاس میں ملک کے اہم امور پر تبادلۂ خیال کررہے تھے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 8