صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - سیمینار پروفیسر عنایت علی خان کے ساتھ ایک نشست English
پروفیسر عنایت علی خان کے ساتھ ایک نشست چھاپیے ای میل

 Prof-Inayat-Ali-Khan-at-IIPS

معروف شاعر، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر عنایت علی خان ۳۱دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں تشریف لائے اور انسٹی ٹیوٹ کے افراد کے ساتھ باہمی گفتگو پر مبنی ایک نشست میں شرکت کی۔

مقرر نے گفتگو کے دوران اپنی زندگی کے متعدد دلچسپ تجربات اور مشاہدات پر تبادلہ خیال کیا جن میں خصوصی طور پر پاکستان کی تحریک آزادی کے دور کے واقعات اہمیت کے حامل تھے۔ انہوں نے شرکاء کو اپنی مزاحیہ شاعری کے ساتھ ساتھ فکر انگیز قطعات اور نظموں سے محظوظ کیا۔