صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - سیمینار Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service اب amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔ English
Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service اب amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔ چھاپیے ای میل

 Negotiating-the-Power-Corridors

آئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب “Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service” دنیا بھر میں فروخت کے لیے amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔

کتاب کے مصنف سید ارتقا زیدی بلوچستان سے واحد سول سرونٹ ہیں جنہوں نے حکومتِ بلوچستان اور وفاقی حکومت میں ۴۰ سال سے زائد عرصہ کام کیا ہے۔ یہ کتاب ان کی خودنوشت سوانح عمری اور زندگی کی دلچسپ کہانیوں پر مشتمل ہے۔