صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - سیمینار پاکستان-بھارت تعلقات کے عملی پہلو English
پاکستان-بھارت تعلقات کے عملی پہلو چھاپیے ای میل

 

 Dynamics-of-India-Pakistan-Relation

23 فروری 2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ”پاکستان-بھارت تعلقات کے عملی پہلو“ کے موضوع پرایک سیمینار منعقد ہوا جس سے روزنامہ نیوز اینڈ اینیلسز نئی دہلی بھارت کے بیورو چیف اور نامور کشمیری صحافی سید افتخار گیلانی اور کشمیر نژاد برطانوی صحافی مرتضیٰ شبلی نے خطاب کیا۔ آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کے ساتھ ہونے والی اس نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی غیر معمولی نوعیت پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔