صفحہ اول English
کتب

badlti_dunia.jpg
بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات
یہ کتاب عالمی سطح پر چین کے بڑھتے ہوئے سیاسی و اقتصادی اثرو رسوخ اور اس کی غیر معمولی اقتصادی ترقی کے اثرات اور اسرار کو بے نقاب کرتی مزید۔۔۔
آرکائیو
تحقیق
تازہ سرگرمیاں
کتب

تازہ ترین


clngtonuc.jpg
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو درپیش چیلنج اور معاہدہ برائے انقطاع فزائل مواد
    انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۱۹ جنوری ۲۰۱۲ء کو ’’پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو درپیش چیلنج اور معاہدہ برائے انقطاع فزائل مواد (FMCT)‘‘ مزید۔۔۔
crscapt.jpg
سرمایہ داری کا حالیہ بحران
تسلسل کے ساتھ بڑھتی عالمی کساد بازاری اوروال اسٹریٹ پر قبضہ کی مہم کے پس منظر میں عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے حالیہ بحران، اس کے مضمرات اورمستقبل کی صورت مزید۔۔۔
magrib-aur-islam-37s.jpg
مغرب اور اسلام کا تازہ شمارہ
" مغرب اور اسلام" کا تازہ شمارہ نمبر ۳۷( ۲۰۱۱ء کا تیسرا شمارہ) شائع ہوگیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کاعلمی مجلّہ مزید۔۔۔
netoatkt.jpg
نیٹو فورسز کا حملہ اور پاکستان کا ردعمل
پاکستانی سرحدی چوکی پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے امریکی وعدے کا حاصل جو بھی ہو، چند حقائق تو پہلے ہی معلوم ہیں۔۔خالد رحمٰن کا تجزیہ مزید۔۔۔
mubahis_16.jpg
"مباحث" کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے دو ماہی جریدہ "مباحث" کا تازہ شمارہ  انٹرنیٹ پر شائع ہوگیا ہے۔ قومی و بین الاقوامی اُمور پر پاکستان کے دینی جرائد کی مزید۔۔۔
ftirt.jpg
ازبکستان کے سفیر کو الوداعیہ
نومبر۲۰۱۱ء کو پاکستان میں ازبکستان کے سبک دوش ہونے والے سفیر عزت مآب ایبک عارف عثمانوف کے اعزاز میںایک الوداعیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید۔۔۔
nuqtanazr31.jpg
نقطۂ نظر کا تازہ شمارہ
"نقطۂ نظر" کا تازہ شمارہ نمبر ۳۱( اکتوبر۲۰۱۱ - مارچ۲۰۱۲ء) شائع ہوگیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلّہ ہے۔ جس میں کتابوں پر تبصرہ مزید۔۔۔

تحقیق


fahariss.jpg
جرائد کے اشاریے
تحریر ڈاکٹر سفیر اختر
دُنیا ے علم و ادب میں رسائل و جرائد کو جو اہمیت حاصل ہے، اس کے پیش نظر اُن کی مجلدات محفوظ کی جاتی ہیں، اور برس ہا برس پر محیط مجلدات کے اشاریے تیار کیے مزید۔۔۔
iec.jpg
عالمی مالیاتی بحران پر ایک نظر
تحریر محمد عمر چھاپرا
اس وقت دُنیا جس عالمی مالیاتی بحران سے دوچار ہے اس کا سب سے بڑا سبب قرض کا پھیلاؤہے۔یعنی قرض کا بہت زیادہ پھیلنا اوربغیر حکمت کے پھیلنا۔ اس کی وجہ یہ ہے مزید۔۔۔
taswur_ilm.jpg
تصورِعلم اور تعلیم (لیکچر سیریز)
تحریر (ادارہ)
"تصورعلم اور تعلیم" کے موضوع پر پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن عاصم کے لیکچرز تحریر کے علاوہ آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں   مزید۔۔۔
budget_11t.jpg
قومی معیشت کی صورت حال اور وفاقی بجٹ ۲۰۱۱۔ ۲۰۱۲ء
تحریر اآئی پی ایس ٹاسک فورس
بجٹ محض آمدنی اور اخراجات کےگوشوارےکا نام نہیں ہے، بلکہ بجٹ پیش کرنےکےساتھ حکومت کو ایک اہم موقع ملتا ہےکہ وہ قومی سطح کےمعاشی مسائل سےنمٹنےکےلیےاپنی مزید۔۔۔
middle-east-globe-600x0.jpg
مشرق وسطیٰ چند اہم عوامل
تحریر خورشید احمد
حالیہ معاشی اور مالیاتی بحران پر نظر ڈالی جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ بنیادی طورپر عالمیسرمایہ داری نظام کے اندرونی عوامل کی پیداوار ہے۔ اس کی تہہ میں مزید۔۔۔
afhan_high_eduation.jpg
افغانستان میں اعلیٰ تعلیم
تحریر ڈاکٹر مصباح اللہ عبد الباقی
یہ مقالہ افغانستان کے حکومتی اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داران، اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی شعبہ سے وابستہ متعدد اہلِ دانش کے ساتھ ہونے والی رسمی اور غیر رسمی مزید۔۔۔

مطبوعات

‘مغرب اور اسلام’’ ادارہ کا سہ ماہی اردو جریدہ ہے جس میں مغربی مصنفین کے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں پیش کیے گئے اہم خیالات کا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔ ۱۹۹۷ء میں جاری ہونے والے اس جریدہ کو پاکستان اور دنیابھر میں موجود اہل علم اردو خوان طبقے میں پڑھا جاتا ہے ۔ یہ جریدہ دنیائے اسلام کے بارے میں امریکی اور یورپی اسکالرز کے نقطہ نظر کو سمجھنے، ‘‘تہذیبوں کے تصادم’’ کی روک تھام اور تعمیری اور مثبت مکالمہ کے آغاز کے لیے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ نقطہ نظر ’’ اردو ششماہی جریدہ ہے، جس میں کتابوں پر تبصرہ کیا جاتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اور مسائل ومشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اور اس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک عام قاری کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کی تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب ماخذ اور مصنفین تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔ Subscribe IPS News (News Letter)

Your are currently browsing this site with Internet Explorer 6 (IE6).

Your current web browser must be updated to version 7 of Internet Explorer (IE7) to take advantage of all of template's capabilities.

Why should I upgrade to Internet Explorer 7? Microsoft has redesigned Internet Explorer from the ground up, with better security, new capabilities, and a whole new interface. Many changes resulted from the feedback of millions of users who tested prerelease versions of the new browser. The most compelling reason to upgrade is the improved security. The Internet of today is not the Internet of five years ago. There are dangers that simply didn't exist back in 2001, when Internet Explorer 6 was released to the world. Internet Explorer 7 makes surfing the web fundamentally safer by offering greater protection against viruses, spyware, and other online risks.

Get free downloads for Internet Explorer 7, including recommended updates as they become available. To download Internet Explorer 7 in the language of your choice, please visit the Internet Explorer 7 worldwide page.